the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے

دھمتری ،26اگست  :چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری میں پولیس نے تین گانجا اسمگلروں کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے تقریباً ڈیڑھ کونٹل گانجا برآمد کیا ہے۔

ارجنی پولیس ذرائع نے



آج بتایا کہ دہلی نمبر کی پاسنگ والی ایک کار میں تقریباً ایک کونٹل 40کلو گانجا لےکر جارہے چار ملزمین میں سے تین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تمام ملزمان آمدی نگر پنچایت کےپاور اسٹیشن کے نزدیک کل کار چھوڑ کر بھاگ گئے تھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.